پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سُوپر اسٹار ”شبیر جان“ کیساتھ گُڈ مارننگ پاکستان شو میں بدتمیزی!

arifkarim

معطل
اور اسکا کرارا جواب:
اس گھٹیا Mourning Show کو دیکھنے کے بعد پی ٹی وی کا سنہرا دور از خود یاد آجاتا ہے جس کے Morning Shows کا پورے پاکستان کو انتظار رہتا تھا خاص کر جب اسمیں مستنصر حسين تارڑ بھی موجود ہوں۔
عبدالقیوم چوہدری
 
اور اسکا کرارا جواب:
اس گھٹیا Mourning Show کو دیکھنے کے بعد پی ٹی وی کا سنہرا دور از خود یاد آجاتا ہے جس کے Morning Shows کا پورے پاکستان کو انتظار رہتا تھا خاص کر جب اسمیں مستنصر حسين تارڑ بھی موجود ہوں۔
عبدالقیوم چوہدری
میزبان خواہ مخواہ پھنس گئی۔۔۔وہ بھی۔۔ رنگے ہاتھوں:battingeyelashes:
 

اوشو

لائبریرین
مستنصر حسین تارڑ ، قراۃالعین وغیرہ نے صبح کی نشریات کی جو خوبصورت روایت شروع کی تھی ریٹنگ کی دوڑ میں اس نے اس نوبت تک بھی پہنچنا تھا :(
وہ دور واقعی شاندار تھا۔ اب بھی چاچا جی کی آواز ذہن کے گوشوں میں گونجتی ہے "السلام علیکم ! پیارے پاکستان اور سارے پاکستان"
شبیر جان ایک سنیئر اور میچور اداکار ہیں۔ مارننگ شو والوں کی ان کی سینیارٹی کو مدنظر رکھنا چاہیےتھا نیز شبیر جان کو بھی ایسے شو میں سوچ سمجھ کر جانا چاہیے تھا۔
سید ذیشان جی کی بات بھی قابل غور ہے۔ آج کل میڈیا میں اس قسم کے ڈرامے بھی کافی ہو رہے ہیں۔
 
پطرس بخاری اور مشتاق احمد یوسفی سے قوم موجودہ معیار کے مزاح تک براستہ یونس بٹ ، آخر کار پہنچ ہی گئی۔۔۔۔۔آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا
 
Top