پاکستانی وکلا و عوام کو سلام

کودتا کے ذمہ دار اور میرے خیال میں‌ غیر ائینی فوجی حکمرانی کے تسلسل اور عوام کے لاتعلقانہ رویے سے مایوسی سی ہوتی تھی مگر سپریم کورٹ کے معاملے نے پاکستانی عوام و وکلا نے جو بیداری دکھائی ہے وہ ان کے اچھے سیاسی شعور کی عکاس ہے۔ یہ تحریک اللہ کرے کہ اپنے منطقی انجام تک پہنچے اور پاکستان کے سیاسی نظام میں فوجی مداخلت ہمیشہ کے لیے بند ہوجائے اور پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکے۔
پاکستان کے عوام کے جذبات کی ترجمانی یہ تصویر کرتی ہے کہ وہ جرات و ھمت کو کیسے داد دے رہے ہیں۔
1100205795-1.jpg
 
Top