پاکستانی میڈیا کا معیار

اردو ویب پر میں نے کئی دھاگوں میں دوستوں کو پاکستانی میڈیا پر خفا ہوتے اور شکوہ کرتے دیکھا ہے ، چلیں پھر آج وجہ جان لیے ہیں کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے۔

:loser:
 

arifkarim

معطل
ہاہاہا۔ ان مواقع پر اس نامور یہودی کا قول یاد رکھنا چاہئے جو اسنے آج سے 300 سال قبل کہا تھا:
Give me control of a nation's money
and I care not who makes the laws
پیسے کی طاقت جسکے ہاتھ میں ہوگی، اسے کے ہاتھ میں قوموں کا ڈنڈا ہوگا۔ زبردست! یہودی زندہ باد!​
 
Top