ایچ اے خان
معطل

جنگ
پاکستانی ماڈل بے حیائی کے مقابلے میں کیوںپیچھے رہیں۔ ٹاپ ارہی ہیں۔ ملک کا نام بھی روشن ہوگا اور اقتصادیات بھی۔
کتنے پاکستانی سائسندان و انجنیرز ٹاپ ارہے ہیں اسطرحکے مقابلوں میں ۔ ان کو بھی کچھ شرم کرنی چاہیے۔ کیا ٹاپ انے کا ٹھیکہ صرف پاکستانی ماڈلز نے ہی لے رکھا ہے؟