پاکستانی ماڈل ٹاپ

14_02.gif

جنگ
پاکستانی ماڈل بے حیائی کے مقابلے میں کیوں‌پیچھے رہیں۔ ٹاپ ارہی ہیں۔ ملک کا نام بھی روشن ہوگا اور اقتصادیات بھی۔
کتنے پاکستانی سائسندان و انجنیرز ٹاپ ارہے ہیں اسطرح‌کے مقابلوں میں ۔ ان کو بھی کچھ شرم کرنی چاہیے۔ کیا ٹاپ انے کا ٹھیکہ صرف پاکستانی ماڈلز نے ہی لے رکھا ہے؟
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
بھائی ہمت تم کیوں ان کے پیچھے پڑے ہوں کیا باقی برائیاں ختم ہو گئی کہ ایک بے حیائی رہ گئی ;)
 
Top