پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
کیا مطلب بارات آپ لے کر چلیں گئیں تھیں :eek: :nailbiting: :noxxx: :rollingonthefloor:
کل کس نے دیکھی ؟ جاتے جاتے کوئی شرلی چھوڑ جائیں ہم سنبھالتے رہیں گے
وسلام
 
تعبیر

محفلین
نہیں رے بابا میں پارلر سے تیار ہو کر پہلے پہنچ گئی تھی جبکہ بارات کا کہیں نام و نشان ہی نہیں تھا

یہ شرلی کیا ہے طالوت؟؟؟
 
تیشہ

محفلین
اس دب تو اتنا ٹائم لگا کر خدا خدا کر کے اسے پڑھا تھا اب پھر سے یہ کہاں سے کہاں پہنچ گیا۔ اب میں اپنے کمنٹس کیسے دوں :eek: :confused:

آپ دیر سے کیوں آتیں ہیں تعبیر :battingeyelashes: فرحت اور شگفتہ کے جیسی بنتی جارہی ہیں آپ بھی لیٹ آنے کی عادت سے ۔

:chatterbox:
 
طالوت

محفلین
آپ کو شرلی کا نہیں پتا ؟ لگتا ہے آپ کی شادی پر آتش بازی نہیں کی گئی ۔ شرلی آتش بازی کے لئے استعمال ہونے والا ایک چھوٹا سا راکٹ ہوتا ہے جسے اگ دکھانے پر وہ آسمان کی طرف جاتا ہے اور روشنیاں بکھیرتا ہے اور شر شر کی آواز نکالتا ہے ۔
وسلام
 
تعبیر

محفلین
آپ دیر سے کیوں آتیں ہیں تعبیر :battingeyelashes: فرحت اور شگفتہ کے جیسی بنتی جارہی ہیں آپ بھی لیٹ آنے کی عادت سے ۔

:chatterbox:

آتی تو میں ہوں پر صرف پڑھ کر چلی جاتی ہوں ۔ پڑھنے میں ہی ساراٹائم نکل جاتا ہے بس ۔ مین نے اپنی مصروفیات جو بڑھا لی ہیں آپ جانتی تو ہیں نا :)
 
تیشہ

محفلین
واہ 2009 کی کیا بات ہے

zzzbbbbnnnn-1.gif

یہ 2009 میں جینے والوں کا ہلکا سا ٹریلر تھا عبداللہ ،۔۔
zzzbbbbnnnn-1.gif
 
تعبیر

محفلین
آپ کو شرلی کا نہیں پتا ؟ لگتا ہے آپ کی شادی پر آتش بازی نہیں کی گئی ۔ شرلی آتش بازی کے لئے استعمال ہونے والا ایک چھوٹا سا راکٹ ہوتا ہے جسے اگ دکھانے پر وہ آسمان کی طرف جاتا ہے اور روشنیاں بکھیرتا ہے اور شر شر کی آواز نکالتا ہے ۔
وسلام

یہ پنجابی کا لفظ ہے اردو میں تو اسے آتش بازی/پٹاخے کہتے ہیں ۔ اگر یہ کہتے تو میں سمجھ جاتی :)

نہیں میرے سسرال والے خود ہی دندناتے ہوئے پہنچ گئے بغیر پتاخوں کے :rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
آتی تو میں ہوں پر صرف پڑھ کر چلی جاتی ہوں ۔ پڑھنے میں ہی ساراٹائم نکل جاتا ہے بس ۔ مین نے اپنی مصروفیات جو بڑھا لی ہیں آپ جانتی تو ہیں نا :)

ہاں جانتی تو ہوں پر آپکے بغیر بھی مزہ نہیں آتا ناں :sad2:
آجایا کریں تھوڑے تھوڑے وقفے بعد :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
باجو میں تو مذاق سمجھ رہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یہاں تو لوگوں کی باتیں بھی ہو گئیں ۔۔۔:eek:

:worried:
لو تمھیں کیسے مذاق لگ رہا ہے سارہ :idontknow: میں تو پوری سنجیدہ ہوکر ، یہ تھریڈ کھولا ہے :battingeyelashes: آبی ٹو سامنے ہی ہے اسکا تو ہو ہی گیا ہے کام تقریبا ۔۔۔ آج عبداللہ کا بھی کام تمام ہونے کو تھا :battingeyelashes:
اور تمھیں مذاق لگ رہا ہے :worried: :(
 
طالوت

محفلین
یہ پنجابی کا لفظ ہے اردو میں تو اسے آتش بازی/پٹاخے کہتے ہیں ۔ اگر یہ کہتے تو میں سمجھ جاتی :)

نہیں میرے سسرال والے خود ہی دندناتے ہوئے پہنچ گئے بغیر پتاخوں کے :rolleyes:

ہم تو اردو میں بھی ایک عرصے سے شرلی ہی کہتے آ رہے ہیں ۔ کیونکہ یہ شُر شُر کی آواز نکالتی ہے نا ;) ۔ تو اب آپ کو اس کی خبر لینا چاہیے کہ بنا پٹاخوں کے کیوں آئے :devil: ناراضگی جتانے کا ایک بہانہ دو دن کھانا نہ پکائیں کوئی کام نا کریں :)

خیر موضوع کی طرف آئیں ورنہ پیغامات حذف بھی ہو سکتے ہیں ۔
وسلام
 
تیشہ

محفلین
سوری معاف کرنا!!!!!!!!!!!!

اللہ والی سے ایک لطیفہ یاد آگیا ہے۔

ایک گاوں کے بندے کی رات کو لڑکی گھر سے بھاگ جاتی ہے۔ صبح محلے میں شور مچ جاتا ہے۔ لوگ اکٹھے ہو کر آجاتے ہیں۔ وہ بندہ کبھی ہنسی جاتا ہے اور کبھی روتا جاتا ہے۔ لوگ اس سے پوچھتے ہیں اوئے تینوں کی ہو گیا وے۔
وہ بس ہنستا جاتا ہے اور روتا جاتا ہے ساتھ بولتا جاتا ہے ۔ تھی اللہ والی

لوگوں نے کہا کیا مطلب ہے!!!!!!!!
کہنے لگا وہ پچھلے ایک ہفتے سے کہہ رہی تھی ۔۔۔۔۔۔ اس گھر سے ایک فرد کم ہوجانا ہے۔

zzzbbbbnnnn-1.gif

zzzbbbbnnnn-1.gif
 
تعبیر

محفلین
ہاں جانتی تو ہوں پر آپکے بغیر بھی مزہ نہیں آتا ناں :sad2:
آجایا کریں تھوڑے تھوڑے وقفے بعد :battingeyelashes:

انشاءاللہ جلد ہی اسکول کی چھٹیاں ہونگی تو پھر فراغت ہی فراغت :)

اب میں جا رہی ہوں سونے ورنہ صبح جلدی نہیں اٹھا جائے گا
اس لیے شب بخیر :)
 
تیشہ

محفلین
کہیں انتظار یار میں شام نہ ہو جائے
شام کے بعد امید یار میں صبح نہ ہو جائے

ارجنٹ کام نہیں ہو سکتا ہے کیا؟

پاکستانی تو سب کر لیتے ہیں۔

فخر ، آپکو اگر میں پاکستان کی لڑکیوں کے رشتے دوں تو کیا خیال ہے وہاں سے کریں گے کہ باہر کی ہی چاہئیے ۔
:battingeyelashes:
کیونکہ پاکستان میں بے شمار ہیں جو ارجنٹ بھی مل جائیں گے ۔
کیا خیال ہے آپکا ۔؟ :worried:
 
علی ذاکر

محفلین
ہی ہی ہی

لیکن اپنی شادی پر نا میں دولہے سے پہلے پہنچ گئی تھی اسی جلدی کہ وجہ سے اب سبق سیکھ لیا ہے :laughing:

نہیں کل آرام سے پڑھ کر بات کرتے ہیں :)

اتنی جلدی تھی تعبیر شادی کی کہ دولہے سے پہلے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

مع السلام
 
عسکری

معطل
سیکھا ہے باجو اب کیا ہو گا مجھے ڈر ہے

اور یہ آج کیسے ہوتا رہ گیا ذرا مجھے بھی سمجھائیں گی۔:grin:
 
تیشہ

محفلین
سیکھا ہے باجو اب کیا ہو گا مجھے ڈر ہے

اور یہ آج کیسے ہوتا رہ گیا ذرا مجھے بھی سمجھائیں گی۔:grin:

zzzbbbbnnnn-1.gif

ایسے ہوتا کہ اگر دوسری طرف سچ میں رشتے والی لڑکی خود ہی موجود ہوتی تو کیا معلوم کام بن بھی جاتا ناں :chatterbox:
zzzbbbbnnnn-1.gif

اؤ مائی گاڈ ۔۔ ہم آج اتنا ہنسے ہیں کہ بس ۔ ۔۔۔ ۔ آپکی ؛؛ ہائیں ۔ نے میرے بچوں کو آج بہت ہنسا ہنسا دیا ہے :rollingonthefloor:
خیر مذاق اک طرف :party: اب میں سنجیدہ ہون بھئی ۔۔ آپکی تصویر آنٹی جی کو پہنچ چکی ہے ۔ اور ہوُپفلی جلدی ہی کوئی میچنگ لڑکی آپکے لئے مل جائے گی ۔ :party:
بس تھوڑا سا انتظار اور صبر ۔۔ :happy:
باقی میری دعائیں آپکے لئے بھئی ۔۔:praying: اللہ میرے اس چھوٹے بھائی کو بھی جلدی ہی کوئی سُگھڑ لڑکی نیک لڑکی ملے ۔۔ :party:
آمین ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top