پاکستانی طالبہ نے قومی پرچم بلند کر دیا

فخرنوید

محفلین
5252_01.gif
 
کاشفی

محفلین
کراچی پاکستان زندہ باد۔ لکھنؤ پائندہ باد
اللہ رب العزت سسٹر شہیرا کو دین و دنیا و آخرت میں بھی کامیاب و کامران کرے۔آمین ۔اور زندگی کے ہر میدان میں قدم قدم پر کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
 
آفت

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
بھائی جب لکھنا ہی تھی تو پوری بات لکھتے نا ۔
کراچی،سندھ،پاکستان،ایشیاء،ارض،کائنات زندہ باد ۔ لکھنوء کے ساتھ دہلی (میرے جیسے چند لوگوں کا تعلق دہلی سے بھی ہے ) پائندہ باد:laughing::laughing:

Top