پاکستانی سیاست رائے عامہ سروے

زیک

مسافر
عام طور پر ہم نہیں جانتے کہ پاکستان کے عوام کی سیاست اور سیاسی لیڈروں کے بارے میں کیا رائے ہے کہ مغرب کی طرح وہاں رائے عامہ کے سروے کرنے کا رواج نہیں۔ مگر مجھے کچھ سروے ڈھونڈنے سے ملے ہیں۔ سو اس بارے میں میں نے کچھ چارٹ اور تفصیلات اپنے بلاگ پر لکھی ہیں۔ فی الحال اس سب کا اردو ترجمہ کر کے یہاں پیش کرنے کی ہمت نہیں سو پلیز وہیں پڑھ لیں۔
 
Top