پاپا کہتے ہیں

حسن نظامی

لائبریرین
سلام مسنون ودعوات
اجی یہ کیا ہورہا ہے یہاں تو بہت زبردست سلسلہ چل رہا ہے ہمممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ رہے اس گانے کے بول


پاپا کہتے ہیں بڑا نام کرے گا
بیٹا ہمارا ایسا کام کرے گا

مگر یہ تو کوئی نہ جانے
کہ میری منزل ہے کہاں

بیٹھے ہیں مل کےسب یار اپنے
سب کے دلوں میں ارماں یہ ہیں

وہ زندگی میں کل کیا بنے گا
ہر اک نظر کا سپنا یہ ہے

کوئی انجینئر کا کام کرے گا
بزنس میں کوئی اپنا نام کرے گا

مگر یہ تو کوئی نہ جانے
کہ میری منزل ہے کہاں

میرا تو سپنا ہے اک چہرہ
دیکھے جو اس کے جھومے بہار

گالوں میں کھلتی کلیوں کا موسم
آنکھوں میں جادو ہونٹوں پہ پیار

بندہ یہ خوبصورت کام کرے گا
دل کی دنیا میں اپنا نام کرے گا

میری نظر سے دیکھو تو یار
کہ میری منزل ہے کہاں
 
Top