ونڈوز وستا میں پاور شیل PoSh کیا چیز ہے؟
نبیل تکنیکی معاون مارچ 11، 2008 #2 پاور شیل ونڈوز کا نیا کمانڈ شیل ہے۔ پاور شیل کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ ڈاٹ نیٹ کامن لینگویج رن ٹائم پر مبنی ہے اور اس کی سکرپٹس میں تمام ڈاٹ نیٹ آبجیکٹس کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پاور شیل کو ونڈوز ایکس پی میں بھی انسٹال کیا جا سکتا ہے۔ روابط: Windows PowerShell Windows PowerShell 1.0 English-Language Installation Package for Windows XP (KB926139)
پاور شیل ونڈوز کا نیا کمانڈ شیل ہے۔ پاور شیل کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ ڈاٹ نیٹ کامن لینگویج رن ٹائم پر مبنی ہے اور اس کی سکرپٹس میں تمام ڈاٹ نیٹ آبجیکٹس کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پاور شیل کو ونڈوز ایکس پی میں بھی انسٹال کیا جا سکتا ہے۔ روابط: Windows PowerShell Windows PowerShell 1.0 English-Language Installation Package for Windows XP (KB926139)