مبارکباد پانچ ہزاری محسن بھیا

زبردست
ویسے یہ کام بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھے:p
خیر دیر آید درست آید
بہت بہت مبارک ہو آپ کو:)
یہ کی نا تم نے "بیورو کریٹ" والی بات منے:rolleyes:
سب لوگ یہاں میری تیز رفتاری سے متاثر ہیں اور تمہارے لیے یہ کافی نہیں:ROFLMAO:
مذاق برطرف:بہت شکریہ مبارک باد دینے کا:bighug:
 

نایاب

لائبریرین
محترم محسن وقار بھائی پنج ہزاری منصب پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا سپیڈ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
پانچ مہینے چار دن یعنی 155 دن اور پانچ ہزار مراسلے
اللہ کرے زور مراسلت اور زیادہ آمین
 
محترم محسن وقار بھائی پنج ہزاری منصب پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
ماشاءاللہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کیا سپیڈ ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
پانچ مہینے چار دن یعنی 155 دن اور پانچ ہزار مراسلے
اللہ کرے زور مراسلت اور زیادہ آمین
شکریہ نایاب بھائی:love: سب آپ کی دعائیں ہیں:bighug:
مراسلہ میٹر پر میری پہلی پوسٹ کے مطابق 17دسمبر 2012 تک میرے مراسلوں کی تعداد 511 تھی۔یعنی دو مہینوں میں
میرے مراسلوں کو یہ "سیٹرن فائیو راکٹ" تو اس کے بعد لگا ہے کہ تین مہینوں میں ساڑھے چار ہزار کا اضافہ ہو گیا
 

مہ جبین

محفلین
واہ واہ بھئی کتنے تیز رفتار مراسلہ میٹر چل رہے ہیں :star2: :applause:

ساڑھے چار ہزار مراسلے صرف تین مہینوں میں۔۔۔۔۔۔۔:clap: :zabardast1:

اصل میں بات یہ ہے کہ محسن وقار علی کی ایک اچھی عادت یہ ہے کہ وہ ہر ایک کے اچھے کام کو ضرور سراہتا ہے
ہر نئے آنے والے کی ہر طریقے سے حوصلہ افزائی کرنا اور حتی الامکان مدد کرنا اسکے علاوہ بڑوں کی عزت اور احترام کرنا :a6:
انہی عادتوں کی وجہ سے اسکے مراسلات میں برکتیں ہو رہی ہیں ماشاءاللہ
محسن بیٹا اللہ تم کو ہزاروں کے سنگِ میل عبور کرنا نصیب کرے
ہمیشہ دنیا و آخرت کے ہر امتحان میں سرخرو رہو آمین

پانچ ہزار سے زائد مراسلات پورے کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
 
واہ واہ بھئی کتنے تیز رفتار مراسلہ میٹر چل رہے ہیں :star2: :applause:

ساڑھے چار ہزار مراسلے صرف تین مہینوں میں۔۔۔ ۔۔۔ ۔:clap: :zabardast1:

اصل میں بات یہ ہے کہ محسن وقار علی کی ایک اچھی عادت یہ ہے کہ وہ ہر ایک کے اچھے کام کو ضرور سراہتا ہے
ہر نئے آنے والے کی ہر طریقے سے حوصلہ افزائی کرنا اور حتی الامکان مدد کرنا :a6:
انہی عادتوں کی وجہ سے اسکے مراسلات میں برکتیں ہو رہی ہیں ماشاءاللہ
محسن بیٹا اللہ تم کو ہزاروں کے سنگِ میل عبور کرنا نصیب کرے
ہمیشہ دنیا و آخرت کے ہر امتحان میں سرخرو رہو آمین
شکریہ آنٹی جی:love:
اتنی دعائیں دی ہیں آپ نے کہ میری تو آنکھیں بھیگنے کو ہیں:battingeyelashes:
 
ارے ہاں ایک چیز تو میں بھول ہی گیا:doh:
میں نے اپنے پانچ ہزاروں مراسلے کا عکس لیا تھا:camera:
پیش خدمت ہے:)

screenshot2hp.png
 
Top