مبارکباد پانچ ہزاری محسن بھیا

مبارک ہو محسن یہ پنج ہزاری منصب۔۔۔ ۔ :)
شکریہ نین بھائی:love:
سب آپ لوگوں کی محبت ہے ورنہ میرے اندر ایسی کوئی خوبی نہیں:ROFLMAO:
وہ جو شعر آپ نے لکھا تھا نا اپنے تعارف میں بس ویسی ہی بات ہے کہ ع

لے دیکھ لے میاں میرے اندر کچھ بھی نہیں
 
واااااااااااااااااااااااو گریٹ محسن بھائی :) ویسے لائیٹ جانے سے پہلے یہ تھریڈ میں نے بنانا تھا مگرررررررررررررررررررررررررر عائشہ نے بنادیا گریٹ عائشہ :bighug:
جیسا کہ میں نے مکالمے میں تم سے کہا تھا کہ اجازت لینے کی ضرورت ہی نہیں تھی:)
تم ویسے ہی بنا لیتیں:bighug:
:):)ویسے محسن بھائی کا یہ اتنا بڑا دل ہے ۔ گاڈ بلیس یو محسن بھائی :)
ہائیں:eek::eek:
میرا دل بڑا ہے:confused:
یہ "فائینینس کالج" میں میڈیکل کب سے پڑھائی جانے لگی:rolleyes:
گاڈ بلیس یو ٹو عینی بچے:):):)
 
واہ واہ واہ ۔۔۔ ۔! ​

محسن آپ تو وہ ہیں وہ جو آپ نے بارہ دری والی تھریڈ کو کہا تھا کیا کہا تھا ہاں ۔ "کونکورڈ" :)​
​
زبردست۔۔۔ ! بہت خوب۔۔۔ ! ​
​
اللہ آپ کو محفل پر اور عام زندگی میں ایسے ہزاروں سنگِ میل ہنستے مسکراتے پار کروادے۔ (آمین) ​
​
خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔ ​
​
:great: ​
آپ کو یاد رہی یہ بات احمد بھائی:)
شکریہ:love: سب آپ لوگوں کی محبت ہے :bighug:
 
​
چلتی ہوئی گاڑی کو ہی کہتے ہیں سواری​
لکھ لکھ کے ہی بن جاتا ہے انسان لکھاری​
​
اے محسنِ وقار علی سب کی طرف سے​
منصب یہ مبارک ہو تمھیں پانچ ہزاری​
​
بہت شکریہ اسامہ بھائی:love:
آپ نے میرے لیے شعر لکھا میری تو آنکھیں نم ہونے لگی ہیں:bighug:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top