پانچ لفظوں کی کہانی

عمار ابن ضیا نے 'کہانی لکھنے کا کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 27, 2008

  1. اَبُو مدین

    اَبُو مدین معطل

    مراسلے:
    695
    لڑکی بہت سہمی ہوئی ہے۔
     
  2. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    کہانی مالاکنڈ ڈویژن کی ہے
     
  3. atta

    atta محفلین

    مراسلے:
    90
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اب انتظار مشکل لگتا ہے
     
  4. انجانا

    انجانا محفلین

    مراسلے:
    659
    موڈ:
    Brooding
    جلدی ہی رخصتی ہونی چاہیے
     
  5. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,645
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مگر میں ابھی تیار نہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. انجانا

    انجانا محفلین

    مراسلے:
    659
    موڈ:
    Brooding
    لڑکی دوسرا لڑکا چاہتی ہے
     
  7. ہمیشہ

    ہمیشہ محفلین

    مراسلے:
    12
    لڑکا ہار ماننے والا نہیں
     
  8. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,596
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    اورآخر قصہ ختم ہوگیا
     
  9. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری معطل

    مراسلے:
    12,752
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اتنی جلدی قصّہ کیسے ختم
     
  10. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,596
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    دوسرا قصہ شروع کرنا ہے
     
  11. توصیف یوسف مغل

    توصیف یوسف مغل محفلین

    مراسلے:
    413
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تو پہلے قصے کو ختم کرنا ہو گا۔ ۔۔
     
  12. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,596
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    جملے میں صرف پانچ الفاظ
     
  13. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری معطل

    مراسلے:
    12,752
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تو قصّہ نیا یا پرانا
     
  14. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,596
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    نیا ہی ٹھیک رہے گا
     
  15. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری معطل

    مراسلے:
    12,752
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اچھا تو ایک تھا بادشاہ
     
  16. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,596
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ایک تھی بادشاہ کی ملکہ
     
  17. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری معطل

    مراسلے:
    12,752
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اور پانچ تھیں اُسکی بیٹیاں
     
  18. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,596
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ایک بیٹا تھا ان کا
     
  19. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری معطل

    مراسلے:
    12,752
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جو سب سے چھوٹا تھا
     
  20. احسن محی الدین

    احسن محی الدین محفلین

    مراسلے:
    138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اور سب کا لاڈلا تھا
     

اس صفحے کی تشہیر