پانچ باتوں کو غنیمت جانو

جمیل قادری

محفلین
بعض بزرگوں نے فرمایا :"اپنی زندگی میں پانچ چیزوں کو غنیمت جانو
(1)اگر موجود رہوتوپہچانے نہ جاؤ
(2)اگر غائب رہو توتلاش نہ کئے جاؤ
(3)اگرحاضر رہوتوتم سے مشورہ نہ کیا جائے
(4)اگر تم کوئ بات کہو تواس کوقبول نہ کیا جائے
(5)اگر تم کوئ اچھا عمل کربیٹھو توخود پسندی میں مبتلا نہ ہوجاؤ
.مزید پانچ چیزوں کی وصیت کرتے ہیں
(1)اگر تم پر ظلم ہوتو تم ظلم نہ کرو
(2)اگر تمہاری تعریف کی جائے تو تم خوش نہ ہو
(3)اگر تمہاری برائ بیان کی جائے توتم پریشان نہ ہو
(4)اگر تمہیں جھٹلایا جائے توتم غصے نہ آؤ
(5)اگر تمہارے ساتھ خیانت ہوجائے تو تم خیانت نہ کرو"
 
Top