پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

Wasiq Khan

محفلین
آج سے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پانچواں ون ڈے میچ کھیلا جائے گا.
پانچ میچوں کی سیریز میں پاکستان نے پہلے چاروں میچ بڑے مارجن سے جیتے ہیں.
 

محمد وارث

لائبریرین
امید ہے کہ اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔
کیا یہ واثق صاحب ناراض ہیں، آتے ہیں تھریڈ شروع کرتے ہیں چلے جاتے ہیں۔ میں جانتا ہوں کہ آپ اور عبداللہ صاحب ان کے کچھ شناسا ہیں، یہ بھی شاید ون اردو ہی سے ادھر آئے تھے یا وہ "ماظق" تھے، یا دونوں ہی۔ :)
 
آج سے پاکستان اور زمبابوبے کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پانچواں ون ڈے میچ کھیلا جائے گا.
پانچ میچوں کی سیریز میں پاکستان نے پہلے چاروں میچ بڑے مارجن سے جیتے ہیں.
میچ پاکستانی ٹائم کے مطابق 12.15 بجے شروع ہو گا۔۔۔۔
شکریہ۔
تے رب راکھا۔
 

Wasiq Khan

محفلین
کیا یہ واثق صاحب ناراض ہیں، آتے ہیں تھریڈ شروع کرتے ہیں چلے جاتے ہیں۔ میں جانتا ہوں کہ آپ اور عبداللہ صاحب ان کے کچھ شناسا ہیں، یہ بھی شاید ون اردو ہی سے ادھر آئے تھے یا وہ "ماظق" تھے، یا دونوں ہی۔ :)
نہیں جی محمد وارث صاحب بس تھوڑا مصروف ہوتا ہو ٹائم ملتا ہے تو آ جاتا ہوں۔۔۔۔
 

Wasiq Khan

محفلین
Pakistan XI: Imam-ul-Haq, Fakhar Zaman, Babar Azam, Shoaib Malik, Sarfraz Ahmed (capt, wk) Asif Ali, Shadab Khan, Mohammad Nawaz (3), Mohammad Amir, Hasan Ali, Junaid Khan
 
Top