اعلان پائتھون [بنیاد سے] – مرکزی صفحہ

شکریہ۔ عید کے بعد باقاعدہ آغاز کریں گے۔

اس وقت تک محفلین پرانے کورس متعلق سوال اور تجاویز پر تبادلہ خیال کر سکتے ہیں۔

انشاللہ امید ہے کہ اس دفعہ پہلے سے زیادہ آسان اور بہتر انداز میں پائتھون سیکھنے کی کوشش کریں گے۔
 

ذیشان

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
میں بھی پائیتھون سیکھنا چاہتا ہوں ۔ کیا یہاں اظہار کرنا کافی ہے داخلے کے لیے یا کچھ اور بھی کرنا ہو گا نیز کورس کی تفصیل اور کورس شروع ہونے کی اطلاع کیسے ہو گی؟ بہت شکریہ۔
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
میں بھی پائیتھون سیکھنا چاہتا ہوں ۔ کیا یہاں اظہار کرنا کافی ہے داخلے کے لیے یا کچھ اور بھی کرنا ہو گا نیز کورس کی تفصیل اور کورس شروع ہونے کی اطلاع کیسے ہو گی؟ بہت شکریہ۔
وعلیکم السلام ،

جی یہ اظہار کافی ہے اور اطلاع کے لیے ایک لڑی ابھی شروع کرنے والا ہوں ۔

اس کا لنک یہاں بھی شیئر کرتا ہوں۔

پائتھون کورس ۲۰۱۸ مرکزی صفحہ
 
آخری تدوین:
Top