ٹی وی کمرشلز۔۔

کاجل اور اجے والی لائف بوائے صابن کی کمرشل میں کاجل موبائل اپلیکیشن کے ذریعے جراثیموں کو دیکھتی ہے کہ عام صابن کے مقابلے لائف بواے نے کتنے پرسنٹ تک جراثیم ختم کئے ہیں.
صبح کو ڈاکٹر صاحب جاب سے آئے واپس تو میں نے پوچھا کہ یہ کاجل کونسی اپلیکیشن استعمال جس میں جراثیم نظر آتے ہیں میں نے تو سارا پلے سٹور کھنگال مارا مجھے تو نظر نہیں آئی، ڈاکٹر صاحب مسکراتے ہوئے بولے یہ تم ہی نہیں بہت سے ڈاکٹرز بھی حیران ہیں
 
آصف اثر

معطل
اس ڈبے سے جسے آپ شیطانی کہہ رہے ہیں اسے رحمانی بنا کر اس سے بھی مزہ لے سکتے ہیں ...USAGE کی بات ہے
شیطانی ڈبہ کو رحمانی تب بنایاجاسکتاہے جب تمام شیطانی مواد ہٹا کر رحمانی مواد رکھا جائے۔ جو کہ ممکن نہیں۔
قدم قدم پر آپ کو شیطانی اور رحمانی آپشن منتخب کرنے کی صورتحال پر کھڑا کر دے۔
 
سید عمران

محفلین
یہ تو استقامت کی بات ہے ، کون شیطانی اور کون رحمانی راستہ اختیار کرتا ہے
استقامت تو تب ہو جب آپشن ہوں...
ٹی وی دیکھ کر کس میں مستقلا فکر آخرت ہیدا ہوئی...
کون پنج وقتہ نمازی بنا...
اسوہ رسول کے اخلاق حمیدہ سے کتنے لوگ متصف ہوئے...
کون ہیں جنہوں نے اخلاق رذیلہ سے نجات پائی...
کیا کوئی ہے جو تقوی و ورع کی ہوا بھی پا سکا...
رحمانی راستہ تو تزکیہ نفس ہے...
رحمانی راستہ تو صرف اور صرف بزرگان دین کی صحبتوں سے ملتا ہے...
ٹی وی بے چارے کی کیا مجال کہ اس کی گرد کو بھی چھو سکے...
ٹی وی تو دور کی بات محض وعظ و بیان اور دینی کتب کا مطالعہ بھی نیک صالح اور کامل متقی نہیں بناسکتے...
اسی لیے اکبر الہ آبادی نے کہا تھا...
نہ کتابوں سے نہ وعظوں سے نہ زر سے پیدا
دین ہوتا ہے بزرگوں کی نظر سے پیدا
راہ رحمانی اور ٹی وی...
کہاں راجہ بھوج کہاں گنگو تیلی!!!
 
کاجل اور اجے والی لائف بوائے صابن کی کمرشل میں کاجل موبائل اپلیکیشن کے ذریعے جراثیموں کو دیکھتی ہے کہ عام صابن کے مقابلے لائف بواے نے کتنے پرسنٹ تک جراثیم ختم کئے ہیں.
صبح کو ڈاکٹر صاحب جاب سے آئے واپس تو میں نے پوچھا کہ یہ کاجل کونسی اپلیکیشن استعمال جس میں جراثیم نظر آتے ہیں میں نے تو سارا پلے سٹور کھنگال مارا مجھے تو نظر نہیں آئی، ڈاکٹر صاحب مسکراتے ہوئے بولے یہ تم ہی نہیں بہت سے ڈاکٹرز بھی حیران ہیں
ایسا ممکن ہی نہیں کہ کوئی ایپلیکیشن ایسے کسی سمارٹ فون کی سکرین پر جراثیم دکھا سکے۔ وجہ یہ ہے کہ کسی بھی ایپلیکیشن کو خوردبینی طاقت کا عدسہ درکار ہوگا جو سمارٹ فون کے کیمرے میں لگا ہو، تاحال ایسا کوئی فون کا ماڈل نظر سے نہیں گزرا۔
اچھا تو (غالبا آپ کے شوہر) ڈاکٹر ہیں
 
loneliness4ever

محفلین
استقامت تو تب ہو جب آپشن ہوں...
ٹی وی دیکھ کر کس میں مستقلا فکر آخرت ہیدا ہوئی...
کون پنج وقتہ نمازی بنا...
اسوہ رسول کے اخلاق حمیدہ سے کتنے لوگ متصف ہوئے...
کون ہیں جنہوں نے اخلاق رذیلہ سے نجات پائی...
کیا کوئی ہے جو تقوی و ورع کی ہوا بھی پا سکا...
رحمانی راستہ تو تزکیہ نفس ہے...
رحمانی راستہ تو صرف اور صرف بزرگان دین کی صحبتوں سے ملتا ہے...
ٹی وی بے چارے کی کیا مجال کہ اس کی گرد کو بھی چھو سکے...
ٹی وی تو دور کی بات محض وعظ و بیان اور دینی کتب کا مطالعہ بھی نیک صالح اور کامل متقی نہیں بناسکتے...
اسی لیے اکبر الہ آبادی نے کہا تھا...
نہ کتابوں سے نہ وعظوں سے نہ زر سے پیدا
دین ہوتا ہے بزرگوں کی نظر سے پیدا
راہ رحمانی اور ٹی وی...
کہاں راجہ بھوج کہاں گنگو تیلی!!!

عزیز بھائی درست بلکہ بالکل درست فرمایا
مگر فقیر نے بھائی اکمل کا بھی تو خیال رکھنا ہی تھا
 
خوب بلکہ بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل خوش ہو گیا
ویسے اب تو برس گزر گئے ٹی وی کے پروگرام ہی نہیں دیکھے
یہ شیطانی ڈبہ اب تو فقیر کے گھر میں ہے بھی نہیں
زندگی پرسکون ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لا علمی کا بھی اپنا مزا ہے

اس سے بڑا شیطان ہاتھ میں ہے
 
ایسا ممکن ہی نہیں کہ کوئی ایپلیکیشن ایسے کسی سمارٹ فون کی سکرین پر جراثیم دکھا سکے۔ وجہ یہ ہے کہ کسی بھی ایپلیکیشن کو خوردبینی طاقت کا عدسہ درکار ہوگا جو سمارٹ فون کے کیمرے میں لگا ہو، تاحال ایسا کوئی فون کا ماڈل نظر سے نہیں گزرا۔
اچھا تو (غالبا آپ کے شوہر) ڈاکٹر ہیں
جی ڈاکٹر ہی ہیں :)
 
Top