ٹیکسٹ کی لمبائی کے مسائل

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے نوٹ کیا ہے کہ صرف نام کی فیلڈ میں ہی نہیں بلکہ اور جگہوں پر بھی اردو ٹیکسٹ truncate ہو رہا ہے۔ اس کی وجہ بنیادی طور پر ڈیٹابیس میں سیٹ کی ہوئی فیلڈ کی لمبائی ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ پہلی فرصت میں ہی اس معاملے پر توجہ دوں اور اس کا حل تلاش کروں۔ اگر کوئی php/MySQL کے ایکسپرٹ ہماری رہنمائی فرمانا چاہیں تو بہت عنایت ہوگی۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
کلر سکیم اگر چہ مجموعی طور پر دیدہ زیب ہے لیکن ٹیکسٹ کے کلرز اور سائز میں آپٹی مائز یشن کی گنجائش ہے۔ مثلا" ہلکے نیلےرنگ کے بیک گراؤنڈ میں ذرا گہرا نیلا ٹیکسٹ پڑھنے میں قٖدرے ان کمفرٹیبل لگتاہے۔ کنٹراسٹ ذرا زیادہ ہو اور فونٹ ذرا بڑا ہو تو زیادہ بہتر ہو۔کیونکہ اسپیس تو نظر آتا ہے۔ ڈیٹ ٹائم ( وغیرہ) بھی بہت ماند لگتے ہیں۔۔۔مجموعی طور پہ سب بہت اچھا ہے۔ بس سہولت کی زینت پر فوقیت کو مد نظر رکھا کر نظر ثانی کی جائے تو خوب ہو۔
شکریہ۔
 
میں نے نوٹ کیا ہے کہ صرف نام کی فیلڈ میں ہی نہیں بلکہ اور جگہوں پر بھی اردو ٹیکسٹ truncate ہو رہا ہے۔ اس کی وجہ بنیادی طور پر ڈیٹابیس میں سیٹ کی ہوئی فیلڈ کی لمبائی ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ پہلی فرصت میں ہی اس معاملے پر توجہ دوں اور اس کا حل تلاش کروں۔ اگر کوئی php/MySQL کے ایکسپرٹ ہماری رہنمائی فرمانا چاہیں تو بہت عنایت ہوگی۔

کوئی ایسی مثال؟ کہیں ایسا ایچ ٹی ایم ایل ایلیمنٹ کی اوورفلو پراپرٹی کی قدر خفیہ ہونا تو نہیں؟ :)
 
Top