ٹیلیفونک رابطہ

عبدالرحمٰن

محفلین
راسخ نے کہا:
عبدالرحمٰن نے کہا:
بہت خوب
راسخ صاحب
بالتوفیق

ٲخي عبد الرحمن یظہر لی من ردک ٲنک ملم باللغۃ العربیۃ
نستطیع ٲن نتحدث بالعربیۃ ہنا ٳن ٲردت

وشکرا لمرورک الکریم
سلمت ٲناملک
جزاک اللہ خیرا
بکل سرور
ولکن ھذہ الساحۃ لیست لمتحدثی اللغۃ‌ العربیۃ
افضل ان نتحدث بالماسنجر اذا امکن
اخوک عبدالرحمٰن
 
دوست پسندیدگی کا شکریہ

پاکستانی
وہ مسج عبد الرحمن بھائی کے لئے تھا

عبد الرحمن:
اچھی بات
اپنا ایمیل مجھے ذ پ کردیں
جزاک اللہ
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی یہ اردو کی محفل ہے، اگر آپ نے عربی لکھی تو کوئی پشتو، کوئی سندھی اور کوئی گجراتی زبان میں لکھنا شروع کر دے گا۔ پھر ہم کیا کریں گے؟
 
دوست

محفلین
راسخ نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
دوست نے کہا:
میں تو سوچ رہا تھا کہ اس دھاگے کو چوم کر کہیں اوپر رکھ دوں :wink:

یار آپ کو کیا پتہ کسی شیمپو کی مشہوری کے بارے میں لکھا ہو ۔ ۔ ۔
چومی تو مقدس چیز جاتی ہے :lol: :lol:
تم بھی نا :)
ہاہاہاہاہاہاہا :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh:
 
شمشاد نے کہا:
بھائی یہ اردو کی محفل ہے، اگر آپ نے عربی لکھی تو کوئی پشتو، کوئی سندھی اور کوئی گجراتی زبان میں لکھنا شروع کر دے گا۔ پھر ہم کیا کریں گے؟

غلطی ہوگئی معاف کردو :D

پر اردو عربی سے ہی ماخوذ ہے نا
صرف عربی سے نہیں بلکہ مختلف زبانوں سے میٹھے میٹھے حروف

اردو کا مطلب ہی لشکر ہے
سو یہ لشکری زبان ہے

دنیا کی کوئی بھی زبان ہو پر عربی عربی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
اس میں کوئی شک نہیں کہ عربی عربی ہی ہے۔ لیکن پھر اراکینِ محفل اعتراض کریں گے ناں۔ اب دیکھیں ناں اعجاز بھائی جو کہ انڈیا سے ہیں اور وہاں کی بہت ساری زبانیں جانتے ہیں، اگر وہ وہاں کی علاقائی زبانوں میں شروع ہو گئے تو کیا ہو گا :cry:
 
اوکے شمشاد بھائی
آئندہ نہ ہوگا ایسے
 
شمشاد

لائبریرین
راسخ بھائی اتنا سنجیدگی سے بھی مت لیا کریں، یہاں محفل میں تو گپ شپ ہوتی ہے اور گپ شپ میں معذرت وغیرہ نہیں کرتے۔
 
Top