ٹیرنٹینو کی فلمیں

آپ نے ان آٹھ میں سے کتنی فلمیں دیکھی ہیں؟

  • صفر

    Votes: 0 0.0%
  • 1

    Votes: 3 23.1%
  • 2

    Votes: 3 23.1%
  • 3

    Votes: 2 15.4%
  • 4

    Votes: 2 15.4%
  • 5

    Votes: 0 0.0%
  • 6

    Votes: 3 23.1%
  • 7

    Votes: 0 0.0%
  • تمام

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    13

arifkarim

معطل
کوینٹن ٹیرنٹینو میرے فیورٹ ڈائریکٹرز میں سے ہے۔

اس کا ویژول سٹائل، فلمی تاریخ کا استعمال، لڑائی مار کٹائی کا طریقہ وغیرہ

یہ عموماً تشدد آمیز فلمیں بناتا ہے جو مجھے کچھ خاص پسند نہیں ۔ دوستوں نے زبردستی کل بل دکھائی تھی۔
 

سعادت

تکنیکی معاون
Reservoir Dogs،‏ Kill Bill،‏ Inglourious Basterds، اور Django Unchained دیکھ رکھی ہیں۔ Pulp Fiction ایک مرتبہ دیکھنا شروع کی تھی، لیکن اب یاد نہیں کہ کس وجہ سے پوری نہ دیکھ سکا۔
 

نمرہ

محفلین
فیس بینڈر کی وجہ سے Inglourious Basterds دیکھی. اچھی مووی ہے مگر فیس بینڈر کی مقدار بہت کم ہے.
 

باباجی

محفلین
Django unchained بہت اچھی مووی ہے.. میں نے ہندی ڈب میں دیکھی تاکہ سمجھ آئے مقصدیت کی.. اور اب بھی اگر کوئی مووی دوبارہ دیکھنے کا دل کرے تو یہی مووی دیکھتا ہوں.. اسے نظریاتی مووی کہتا ہوں میں
 

محمد وارث

لائبریرین
میں نے صرف پلپ فکشن دیکھ رکھی ہے اور کِل بِل کافی عرصے سے دیکھنے کا ارادہ تھا، اب اس کے ساتھ جانگو اَن چینڈ بھی دیکھوں گا کسی دن۔
 

زیک

مسافر
مجھے فرنچ نہیں آتی ہے ۔میں نے اس کی وجہ ایک انگلش سائیٹ سے پائی ۔ اس پر میری رائے بھی آخری نہیں ہے ۔ جو پایا سرچ کرکے وہی لکھ دیا ۔۔۔
فرنچ میں j کا تلفظ ژ سے ملتا ہے۔ جو الفاظ دوسری زبانوں سے آئے ہیں اور ان میں j کا تلفظ ج جیسا ہے ان کے لئے فرنچ میں dj لکھتے ہیں۔
 

زیک

مسافر
یہ عموماً تشدد آمیز فلمیں بناتا ہے جو مجھے کچھ خاص پسند نہیں ۔ دوستوں نے زبردستی کل بل دکھائی تھی۔

پلپ فکشن اور کل بل دونوں ہی ایکسٹریم وائلینس سے بھر پور
یہی تو مزہ ہے ٹیرنٹینو کی فلموں کا۔
 

محمد وارث

لائبریرین
میں اب تک تین فلمیں دیکھ چکا ہوں۔ پلپ فکشن، کِل بِل (دونوں) اور جانگو ان چینڈ، سو اپنی رائے بھی تبدیل کر رہا ہوں کہ رائے تبدیل کرنے کی سہولت موجود ہے :)
 

فہیم

لائبریرین
میں نے بس تین دیکھی ہیں۔

Reservoir Dogs
Kill Bill
Django Unchained

پلپ فکشن دیکھنے کا موڈ ہے لیکن وہ کیبل والے کے سرور پر موجود نہیں۔
 
Top