ٹھپہ مافیا کیا ہے؟

akhtar ali durrani

محفلین
صاحبان و صاحبات،

میں اردو سیکھنے والا ہوں۔ میں کسی کتاب میں پڑھا کہ ایک 'ٹھپہ مافیا' ہے جو دھاندلی کرتی ہے۔ ٹھپہ مافیا کی تعریف کیا ہوگی اور اسکی دھاندلی کس طرح چلتی ہے؟

آپکا مخلص،

اختر علی
 

جاسم محمد

محفلین

جاسمن

لائبریرین
ٹھپہ مافیا
یہ اصطلاح آج ہی میں نے پڑھی ہے۔
گوگل کر کے دیکھا تو کوئی معنی نہیں ملے۔ البتہ خبروں کے مطابق یہ ایسا مافیا / لوگوں کا گروہ ہے جو بیلٹ پیپر پر خود سے مہریں لگا کے جعلی ووٹ ڈالتے ہیں۔
محمد وارث
 
Top