ٹوئیٹرسے موبائل پر ایس ایم ایس سروس کس طرح ایکٹیو کی جاتی ہے

اسلام وعلیکم
ٹوئیٹرسے موبائل پر ایس ایم ایس سروس کس طرح ایکٹیو کی جاتی ہے برائے مھر بانی تفصیل سے بتا دیں مجھے اس بارے کچھ معلوم نہیں ،،،،پلیززززززززززززز
 
میرا کہنے کا مقصد یہ ہے کہ میں ٹوئٹر کے اکاؤنٹ سے اپنے کام کے متعلق ایک میسج سروس شروع کرنا چاہتا ہوں میرے دوسرے دوست اور کام سے متعلقہ فرد اس سروس کو اپنے موبائل نمبر سے فالو کرلیں جب میں کوئی میسج ٹوئٹر سے کروں تو تو میرے وہ دوست اور فرد جنہوں نے مجھے فالو کیا ہے اپنے موبائل نمبر سے تو انکے نمبر پر 40404 کے زریعے میسج آجائے
 
Top