سیما علی
لائبریرین
شکر الحمد للہآپ کی دعائیں ہیں آپا ۔۔ تندرست ہوں اللہ پاک کےکرم سے۔
ہماری ڈھیر ساری دعائیں اور بہت سارا پیار 🥰🥰🥰🥰
شکر الحمد للہآپ کی دعائیں ہیں آپا ۔۔ تندرست ہوں اللہ پاک کےکرم سے۔
ایسی باتیں 🥲بتاتو دیں مگر کہہیں حل کرواتے کرواتے ہمارا دم ہی نہ نکل جائے خدا نخواستہ۔
کیا بھروسہ کر کے بتانے کی ہمت کر لیں
کیا بھروسہ کر کے بتانے کی ہمت کر لیں
جہاندیدہ!! یہ کیا ہوتا ہے بھئی؟ ہم تو مٹی کی مادھو ہیں۔ ۔ ۔ان کہی کو سمجھ جائیے ورنہ اپنے جہاندیدہ ہونے کا دعوی واپس لیجئیے۔
آپ کا امتحان شروع ہوتا ہے ابھی اور اسی وقت۔
یہ اصل میں جہاں ندیدہ ہے...جہاندیدہ!! یہ کیا ہوتا ہے بھئی؟ ہم تو مٹی کی مادھو ہیں۔ ۔ ۔
شتر گربہ 😜جہاندیدہ!! یہ کیا ہوتا ہے بھئی؟ ہم تو مٹی کی مادھو ہیں۔ ۔ ۔
اتنی بدھی مان ہوتیں تو مادھو کیوں ہوتیں مادھوری نہ ہوتیں!!!شتر گربہ 😜
ہم کہنا ہے تو پھر "مٹی کے مادھو" کہیے، "مٹی کی مادھو" نہیں۔ 🙂
اتنی بدھی مان ہوتیں تو مادھو کیوں ہوتیں مادھوری نہ ہوتیں!!!
واقعی مان گئیے آپکوُاتنی بدھی مان ہوتیں تو مادھو کیوں ہوتیں مادھوری نہ ہوتیں!!!
بس بس سیما آپا، اتنا سر نہ چڑھایا کریں۔ آپ کو ہم نظر نہیں آتے؟ کبھی ہماری بھی تعریف کر دیا کریں۔۔واقعی مان گئیے آپکوُ
ونس آ شاعر آلویز آ شاعر ۔ ۔ املا کا شتر گربہ !!شتر گربہ 😜
ہم کہنا ہے تو پھر "مٹی کے مادھو" کہیے، "مٹی کی مادھو" نہیں۔ 🙂
میرا اگلا ٹارگٹ۔ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney
گرمی ہو یا سردی دال چاول کے ساتھ چٹنیوں کا بڑا اچھا جوڑ ہوتا ہے ٹماٹر کی چٹنی تو چپاتی سے بھی کھائی جاسکتی ہے کسی اور چیز کی ضرورت ہی نہیں پڑتی یہ تھوڑی میرے انداز کی ریسیپی ہے بنائیں آپکو بھی پسند آئے گی ۔
اجزاء ۔۔
ٹماٹر ۔ آدھا کلو خوب لال
پیاز دو باریک چوپڈ
ثابت لال مرچ 4 سے 6
کلونجی 1/2 ٹی اسپون
میتھی دانہ ۔ 1/4 ٹی اسپون
زیرہ ۔ 1 ٹی اسپون
کٹی لال مرچ ۔ 1 ٹی اسپون
ہلدی ۔ 1/4 ٹی اسپون
ادرک لہسن پیسٹ ۔1 ٹیبل اسپون
نمک حسب ذائقہ
ہری مرچیں ۔ 4
ہری پیاز / اسپرنگ اونین ۔ 1
آئل ۔ 1/4 کپ
ترکیب ۔۔
آئل میں زیرہ میتھی دانہ کلونجی اور ثابت لال مرچ کا بگھار لگا کر ایک ہری مرچ کاٹ کر ڈال دیں پھر پیاز ڈال کر سوتے کرلیں جب پیاز نرم ہو جائے ادرک لہسن ڈال کر بھون کر سب مصالحہ ایڈ کر دیں تھوڑا سا بھون کر چھوٹے ٹکڑوں میں کٹے ٹماٹر ڈال کر نمک ڈال دیں اور میڈیم آنچ پر پکائیں جب ٹماٹر کا پانی خشک ہوجائے تو ہری مرچ ثابت ڈالکر کچھ دیر دم لگا دیں ہری پیاز ڈال کر ملائیں اور چولھا بند کردیں تیار ہے ٹماٹر کی چٹنی ۔۔۔۔۔
بس لسی بھی پودینے والی ہو ۔۔۔۔۔۔ٹماٹر کی چٹنی میری پسندیدہ ترین چٹنی ہے۔ یہ ہو تو میرا ناشتہ اسی سے ہوتا ہے۔ پراٹھا اور ٹماٹر کی چٹنی۔ ساتھ لسّی ہو تو کیا کہنے!
بس ٹماٹر ہی کی چٹنی بنے 🙃🙃🙃🙃🙃کیا اپڈیٹ ہے؟
ٹارگٹ اچیو ہوا؟
ٹماٹر ہی کی کیوں؟بس ٹماٹر ہی کی چٹنی بنے 🙃🙃🙃🙃🙃
املی کی تو املی ہی کی 😎ٹماٹر ہی کی کیوں؟
املی کی کیوں نہیں؟