ٹرین کسی کا انتظار نہیں کرتی

طالوت

محفلین
ٹرین کے ڈرائیور سمیت اسٹیشن کے سارے عملے کے لئے کفر کا فتوی جاری کرنا چاہیے ، آخر نماز میں رکاوٹ ڈالنا کہاں کی مسلمانی ہے ;)
وسلام
 

ظفری

لائبریرین
کچھ مہلت دیں ۔۔۔ فتوے ابھی صادر ہوجائیں ۔ ;)
برعکس اس کےاللہ نے سفر میں نماز کے لیئے کیا کیا سہولتیں انسان کو فراہم کیں ہیں ۔ مگر ہر کوئی اپنااپنا اسلام اپنی اپنی زنبیل میں ڈالے پھرتا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بحث نہیں ہو گی اس دھاگے پر اور نہ ہی کوئی فتویٰ جاری ہو گا۔ ورنہ تھانیدار ادھر ہی موجود ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top