ٹرین حادثے میں خاتون جاں بحق

نزرانھ بٹ

محفلین
نواب شاہ… نواب شاہ میں حادثے کا شکار ہونے والی قراقرم ایکسپریس کے زخمیوں میں سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ 15 سے زائد مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 4کی حالت تشویشناک ہے جبکہ دیگر زخمیوں کو معمولی نوعیت کے زخم آئے ہیں۔ حادثے کے بعد پیپلز میڈیکل اسپتال، دوڑ اور باندہی کے اسپتالوں ۔۔مزید http://www.enews.pk/women-died-in-train-crashed_n10376/
 

عبد الرحمن

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون!

اللہ ان محترم خاتون کی مغفرت کاملہ فرمائے اور تمام زخمیوں کو جلد از جلد شفائے کلی نصیب فرمائے۔ (آمین)
 
Top