ٹائپنگ : دستیاب عنوانات

سیدہ شگفتہ نے 'استقبالیہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 7, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392


    ٹائپنگ کے لیے دستیاب صفحات


     
  2. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    شریر بیوی: ص 1-2

    شریر بیوی: ص 3

    شریر بیوی: ص 4

    شریر بیوی: ص 5

    شریر بیوی: ص 6

    شریر بیوی: ص 7


    شریر بیوی: ص 8

    شریر بیوی: ص 9



    شریر بیوی: ص 10

    شریر بیوی: ص 11

    شریر بیوی: ص 12

    شریر بیوی: ص 13

    شریر بیوی: ص 14

    شریر بیوی: ص 15

    شریر بیوی: ص 16

    شریر بیوی: ص 17

    شریر بیوی: ص 18

    شریر بیوی: ص 19


    شریر بیوی: ص 20
    شریر بیوی: ص 21

    شریر بیوی: ص 22

    شریر بیوی: ص 23

    شریر بیوی: ص 24

    شریر بیوی: ص 25

    شریر بیوی: ص 26

    شریر بیوی: ص 27

    شریر بیوی: ص 28
    شریر بیوی: ص 29
    شریر بیوی: ص 30
    شریر بیوی: ص 31
    شریر بیوی: ص 32
    شریر بیوی: ص 33
    شریر بیوی: ص 34
    شریر بیوی: ص 35
    شریر بیوی: ص 36
    شریر بیوی: ص 37
    شریر بیوی: ص 38
    شریر بیوی: ص 39
    شریر بیوی: ص 40
    شریر بیوی: ص 41
    شریر بیوی: ص 42
    شریر بیوی: ص 43
    شریر بیوی: ص 44
    شریر بیوی: ص 45
    شریر بیوی: ص 46
    شریر بیوی: ص 47
    شریر بیوی: ص 48
    شریر بیوی: ص 49
    شریر بیوی: ص 50



    ان روابط میں اصلی متن کے بجائے سکین صفحات نمبرز دیے گئے ہیں۔ چنانچہ ٹائپنگ کے لئے صفحات منتخب کرتے ہوئے سکین صفحات کا نمبر دیکھنا بہتر رہے گا۔

    شریر بیوی ٹائپنگ اپڈیٹس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. جاویداقبال

    جاویداقبال محفلین

    مراسلے:
    1,863
    جھنڈا:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

    دراصل شریربیوی میں صفحہ نمبرکاعنوان کچھ ہے لیکن میں سکین شدہ صفحات کچھ اورہیں۔ اسی لیے میں نےکچھ ٹائپ نہیں کیاہےذرایہ چیک کرلیجے۔ صفحہ نمبر27 ہےلیکن اندرصفحات 50-51ہیں۔

    والسلام
    جاویداقبال
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    السلام علیکم
    محترم جاوید اقبال بھائی
    سدا خوش رہیں آمین
    آپ " شریر بیوی " کے کس نمبر سے کس نمبر تک کے صفحات ٹائپ کر چکے ہیں ۔
    اصل میں " شریر بیوی " کے صفحہ نمبر 20 سے 28 تک کی ٹائپنگ میں کر رہا تھا ۔
    لیکن آپ کا پوسٹ کردہ صفحہ 27 نظر سے گزرا ہے ۔
    اس لئے پوچھ لیا ۔
    نایاب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. جاویداقبال

    جاویداقبال محفلین

    مراسلے:
    1,863
    جھنڈا:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

    یہی توبات ہےکہ اوپرصفحہ نمبر27لکھاہے لیکن لنک 50-51کاہے جوکہ میں نےٹائپ کردیاہے اورصفحات 45-46 بھی ٹائپ کردیئےہیں اوپرصفحات کانمبرکچھ اورتھا۔ آپ پریشان نہ ہوں۔


    والسلام
    جاویداقبال
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    السلام علیکم
    محترم جاوید اقبال بھائی
    صفحہ 20 سے مراد ہے کہ اس میں جو امیج ہے وہ کتاب کے صفحہ نمبر 36 اور 37 پر مشتمل ہے ۔
    صفحہ 27 میں جو امیج ہے وہ کتاب کے صفحے 50 اور 51 کا ہے ۔
    نایاب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    السلام علیکم

    ٹائپنگ کے لئے صفحات منتخب کرتے ہوئے سکین صفحات کا نمبر دیکھنا بہتر رہے گا۔ جیسے نایاب بھائی سکین صفحات 20 تا 28 ٹائپ کر رہے ہیں۔
    میں پہلی پوسٹ میں بھی یہ نکتہ شامل کر دیتی ہوں۔ ٹائپنگ اپڈیٹس کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر