ٹائم لائن میں اپنا فیس بک پیچ ڈیلیٹ کریں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔
اگر آپ کسی وجہ سے اپنا فیس بک فین پیج ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں تونیچے دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔۔۔
سب سے پہلے اپنے فیس بک اکاؤنٹ سے Log in ہوں۔۔
اب اس پیج پر جائیں جسے آپ ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں۔
 
Top