ٰمٹن کڑاہی

زونی

محفلین
بہت خوشی ہوئی یہ جان کر۔ میں نے بھی اپنی بیٹی کی شادی چند دن پہلے کر دی ہے۔ خدا آپ کو شاد و آباد رکھے اور بچوں کو صحت و تندرستی کے ساتھ طویل عمر عطا کرے۔
ماشااللہ بہت مبارک ہو آپکو اور بھابھی کو اور دعاؤں کیلئے بہت شکریہ ںوازش۔
 

شمشاد

لائبریرین
کس نے نہیں بتایا؟ وہ تو کچھ دن آئی تھی، پھر ایک مشہور چوپائے کے سر کے سینگوں کی طرح غائب ہو گئی۔
 

فہیم

لائبریرین
کس نے نہیں بتایا؟ وہ تو کچھ دن آئی تھی، پھر ایک مشہور چوپائے کے سر کے سینگوں کی طرح غائب ہو گئی۔
بالکل غائب تو نہیں ہوئی سلام دعا ہوئی جاتی تھی کہیں نہ کہیں۔
محفل پر بھی لاسٹ ٹائم زیادہ وقت نہیں ہوا اس سے بات ہوئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں پھر اس کو دعوت دیں کہ فعال ہو جائے۔ مجھے بھی اس سے کچھ باتیں کرنی ہیں ظفری بھائی کے ساتھ ملکر۔
 
Top