٧ انچ یا ٨ انچ ٹیبلیٹس پر کتب خوانی ۔۔۔ایک نئی جہت ،ایک دلچسپ وقت گزاری

فاتح

لائبریرین
نہیں۔

چونکہ اس میں صرف گرے سکیل کے سولہ لیول ہیں اس لئے گرافکس اچھی نظر نہیں آتیں۔ خیال ہے کہ سکین شدہ صفحے اچھی کوالٹی میں نظر نہ آئیں۔
یہی سوچ کر سوال کیا تھا۔کیونکہ انگریزی کی سکین شدہ دستاویزات و کتب تو ری فلو کروائے جا سکتے ہیں لیکن اردو او سی آر کی غیر موجودگی میں یہ سہولت اردو کی سکین کردہ دستاویزات و کتب کے لیے موجود نہیں۔ اس صورت میں کنڈل کیسا نتیجہ دیتا ہے۔
 

اوشو

لائبریرین
میرا خیال ہے اردو کتب کو گرے سکیل سے بلیک اینڈ وائیٹ میں کنورٹ کر لیا جائے تو کنڈل پر بھی بہتر رزلٹ مل سکتا ہے۔
 
Top