سارہ خان
محفلین





تمام اہل وطن کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ۔۔
یہ خاک پاک وطن آبروئے اہل وطن
یہی مراد اپنی جستجوئے اہل وطن
یہیں پہ خون شہیدوں سے لالہ زار کھلے
ہیں یہ اہل شجاعت گلے بقا سے ملے
یہ سرخ رو ہے کہ اس کے جوان رعنا نے
دیئے ہیں خون جگر خون دل کے نذرانے
تیری وسعتوں میں گم کتنے بحر بیکراں
یہ بلند کوہسار ‘ یہ جمیل وادیاں
پھر نئی فصل کا موسم ہے دعا کر شاہد
ابر سیراب کرے خطئہ بارانی کو





