َایپل ایک ٹریلین ڈالر کمپنی بن گیا ہے

نبیل

تکنیکی معاون
ایک اطلاع کے مطابق تازہ ترین حصص کی قیمتوں کے مطابق ایپل کا مارکیٹ شئیر اب ایک ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ کئی سالوں کے سسپنس کے بعد بالآخر ایپل نے سنگ میل بھی عبور کر لیا ہے۔ ٹریلین ڈالر کمپنی کی دوڑ میں ایپل نے مائیکروسوفٹ، ایمیزون اور گوگل جیسی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، اگرچہ ان کمپنیوں کا مارکیٹ بالترتیب 800 بلین ڈالر سے تجاوز کر رہا ہے۔

حوالہ جات:

ایپل: دس کھرب ڈالر تک پہنچنے والی پہلی پبلک کمپنی
Apple officially becomes first U.S. company with $1 trillion market cap
Apple breaks stock market record by closing with market cap over $1 trillion
 
Top