ًمےمی

یہ کیڑا ایک مخصوص اواز نکالتا ہے
قریبا سات سال کی ہیچنگ کے بعد زمین سے باہر اتا ہے۔ اسکی زندگی نہایت مختصر ہوتی ہے
اسکی موجودگی اس بات کی شاہد ہے کہ ماحولیاتی لحاظ سے علاقہ الودگی سے پاک ہے
 
Top