يه ٹيكسٹ ايفكٹ كس طرح ڈالتے هيں ؟

asamadghori

محفلین
[FONT="Alvi Nastaleeq, Tahoma"]فوٹو شاپ ميں كسي بھي ٹيكسٹ پر يه ايفكٹ كس طرح ڈاليں گے ؟
تصوير ديكھئے...
[/FONT]


texti.gif
 

فہیم

لائبریرین
میں باقاعدہ ٹٹوریل کے انداز میں تو نہیں سمجھا سکتا۔
لیکن اگر یہ ایفیکٹ دے کر پی ایس ڈی فائل اپلوڈ کردوں
تو کیا آپ لیئرز کی مدد سے سمجھ لیں گے؟
 

فہیم

لائبریرین
اس کا تو حلیہ ہی تبدیل ہوگیا۔

لیکن جہاں کلک کرنے کا لکھا ہے وہاں سے ڈاؤنلوڈ ہوجائے گی۔
 
نهيں فهيم يه نهيں چاهيے بهت شكريه آپ كا يهاں سے مسئله حل هوگيا هے
جناب ہمیں بھی تو بتائیں کیسے مسئلہ حل ہو گیا؟ جو ربط آپ نے دیا ہے اس میں سوائے ’’شکراَ‘‘ کہ کچھ سمجھ نہیں آیا۔ براہ کرم اس کا ترجمہ تو بتا دیں۔
 

asamadghori

محفلین
جس ٹيكسٹ پر ايفكٹ ڈالنا هے اس كي دو ليئر بنائيں
ايك لئير كا كلر نارمل هو جو آپ كو چاهيے اور دوسري لئير كا كلر سفيد هو اور يه ليئر يعني دوسري نيچے هوني چاهيے اسكي Opacity:20 ركهيں ، اور پھر دوسري لئير كو كيبورڈ پر ايرو كے ذريعے ايك مرتبه دائيں اور ايك مرتبه نيچے دبا ديں
ميں ايك دوست كيلئے ويب سٹايل تيار كررها هوں يهاں پر جاكر نيچے فوٹر پر ديكھيں يه ايفكٹ موجود هے.​
 

نبیل

تکنیکی معاون
asamadghori، اگر کہیں اس طرح کی psd فائل دستیاب ہے تو اسے افادہ عام کے لیے یہاں شئیر کر دیں۔
 

فہیم

لائبریرین
اوہ،
میں سمجھا آپ شاید امبوز والے ایفیکٹ کی بات کررہے ہیں۔
تصویر چھوٹی ہونے کے باعث صرف امبوز والا ایفیکٹ ہی سمجھ آرہا تھا۔
 

asamadghori

محفلین
برادرم ميں نے فائل اپلوڈ كر دي هے ذرا تيار كر كے هميں بھي بتا ديں اس همارے طريقه كے علاوه ...​
 

ریحان

محفلین
ایک عدد سمارٹ ابجیکٹ لئیر بنائیں ۔۔۔ ویکٹر کو السسٹریٹر سے امپورٹ کرلیں

اب لئیر پر بیول انیڈ امبوس کا افیکٹ لگائیں ۔۔
 
Top