وی بلیٹن کے ایس کیو ایل کے بارے میں معلومات درکار ہیں

Muhammad Jahangir

محفلین
کیا مجھے اس بارے میں کوئی انفارمشن مل سکتی ہے کہ کسی ایس کیو ایل کو یا اس کے کچھ حصے کو کسی اور ایس کیو ایل ڈیٹا بیس میں ایڈ کیا جا سکے
مطلب کہ کسی ایک فورم میں موجود ایک سیکشن کو پوسٹ سمیت دوسرے فورم میں ایڈ کیا جا سکے
 
اس عمل کو امپورٹ کہا جاتا ہے۔ اب آپ اس کی ورڈ کی مدد سے وی بلیٹن سپورٹ فورم میں تلاش کیجئے کافی مواد مل جائے گا۔ :)
 

Muhammad Jahangir

محفلین
اس عمل کو امپورٹ کہا جاتا ہے۔ اب آپ اس کی ورڈ کی مدد سے وی بلیٹن سپورٹ فورم میں تلاش کیجئے کافی مواد مل جائے گا۔ :)
سعید بھائی
انسٹالیشن وغیرہ کا عمل میرے علم میں ہے
اور دو ڈیٹا بیس کو ایک بھی کیا جا سکتا ہے اس کا بھی وی بلیٹن میں آپشن ہے مگرمجھے ڈیٹا بیس کا کچھ حصہ ہی ایڈ کرنا ہے جو کہ کوئی ایکسپرٹ (آپ جیسا -- مسکراتے ہوئے) ہی بتا سکتا ہے جس نے کبھی اس کا تجربہ کیا ہو ایسا ممکن ہے یا نہیں اگر کیا جا سکتا ہے تو کیسے ؟؟؟
 
Top