وی بلیٹن موڈ منیجر کےلیے اردو موڈ گرافکس!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

وی بلیٹن کے مُوڈ منیجر ہیک کے ذریعے فورم کے ارکان اپنے مُوڈ کی نشاندہی کر سکتے ہیں۔ ہمارے دوست فہد (ابو شامل) نے کافی محنت سے ان مُوڈ گرافکس میں اردو کیپشنز شامل کی تھیں۔ میں ان اردو مُوڈ گرافکس کو یہاں فراہم کر رہا ہوں تاکہ انہیں دوسری اردو وی بلیٹن فورمز میں بھی استعمال کیا جا سکے۔

والسلام
 

Attachments

  • urdumoods.zip
    160.5 KB · مناظر: 22
Top