ویکی منصوبہ سرخ پوش خواتین

محب علوی

لائبریرین
بہت اچھا سلسلہ ہے۔ مجھے یاد پڑتا ہے کافی عرصہ پہلے بھی محفل پر اس سلسلے میں بات چیت ہوئی تھی اور ارادہ بھی کیا تھا حصہ لینے کا۔ لیکن سچ بتاوں تو اردو ویکیپیڈیا میں کچھ اصطلاحات کے اردو تراجم اتنے دقیق تھے/ہیں کہ ویسی رفتار نہیں بنتی جیسی ہونی چاہیے۔
سرخ پوش خواتین کے حوالے سے ایک بات کہنا چاہوں گی۔ اگر کوئی ممبر کسی شخصیت پر کام شروع کرتے ہیں تو وہ اس لڑی میں بھی ذکر کر دیں۔ مہمیز ملتی رہے گی۔
اب معاملہ کافی مختلف ہے ، اب دقیق اور مشکل اصطلاحات کی پابندی کی ضرورت باقی نہیں رہی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top