ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020

امیداورمحبت نے 'انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 26, 2020

  1. امیداورمحبت

    امیداورمحبت محفلین

    مراسلے:
    3,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا مضمون نویسی کا ایک مقابلہ ہے جس کا مقصد ویکیپیڈیا کے مضامین میں موجود صنفی خلا کو پُر کرنا ہے۔ ویکیپیڈیا پر مردوں کے مقابلے میں خواتین کی تعداد بہت کم ہے اور اسی وجہ سے بہت سی نامور اور معروف خواتین کے بارے میں معلومات بھی دستیاب نہیں۔ اس مقابلے میں جنوبی ایشیائی خواتین کے سوانحی مضامین بھی تحریر کیے جائیں گے۔ یہ مقابلہ1 فروری 2020ء سے شروع ہو گا اور 31 مارچ 2020ء کو اختتام پزیر ہوگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. امیداورمحبت

    امیداورمحبت محفلین

    مراسلے:
    3,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس کی نظامت کے لیے جنوبی ایشیا کی تمام زبانوں سے ایک ایک خاتون کو ناظم بنایا جائے گا اور ان کی مدد سے ویکیپیڈیا کی جنوب ایشیائی برادریوں کے درمیان یہ مسابقہ منعقد ہوگا۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  3. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,166
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہترین منصوبہ ہے اور محفل سے پہلے بھی شراکتیں ہوتی رہی ہیں ، اس دفعہ بھی چند اراکین ضرور حصہ لیں گے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. امیداورمحبت

    امیداورمحبت محفلین

    مراسلے:
    3,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بالکل ۔۔ اس سلسلے میں خواتین کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے کیونکہ اردو وکی پیڈیا میں خواتین کی نمائیندگی بہت کم ہے
     
  5. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,166
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    جاسمن آپ سے شمولیت کی درخواست ہے ، آپ خود بھی لکھتی رہی ہیں اور دوسروں کو بھی آمادہ کر سکتی ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,166
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
  7. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,166
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میں نے اس مقابلے میں پہلا مضمون شامل کر دیا ہے۔
    کمیلا شمسی
     
    • زبردست زبردست × 1
  8. محمد شمیل قریشی

    محمد شمیل قریشی محفلین

    مراسلے:
    1,405
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    محب بھائی کیسے ہیں آپ
     
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,427
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,768
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپی جی ،
    بھیا ہمارے بغیر شراکت نہیں کرتے ،
    لہذا ہمیں باقاعدہ دعوت نامہ ارسال کریں ،
    ہم بھیا کی منت سماجت کرکے انھیں مقابلے میں شرکت کے لیے راضی کرلیں گے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. امیداورمحبت

    امیداورمحبت محفلین

    مراسلے:
    3,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی جاسمن مین بھی آپ ہی یاد ر رہی تھی اردو وکی پیڈیا پر لکھا نہیں پھر آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,427
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    نہیں۔ ہم اوروں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں:D
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,427
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سید عمران! زیک اور عدنان کے ہنستے مسکراتے چہرے آپ کو چیلنج کر رہے ہیں:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,427
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سید عمران کی منت سماجت کی ضرورت ہی نہیں۔ اور آپ کو بھی کہنا تھا میں نے کہ آپ بھی ضرور حصہ لیں۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,768
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :idontknow::idontknow::idontknow:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. امیداورمحبت

    امیداورمحبت محفلین

    مراسلے:
    3,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب اس پر شاباش تو بنتی ہے:):):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,166
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اللہ کا شکر ہے ، بھئی روز تمہیں کال کرنے کا سوچتا ہوں اور روز بھول جاتا ہوں۔

    چلو اب دھاگے تک آ گئے ہو تو ویکیپیڈیا کے اس مقابلے میں بھی شامل ہو جاؤ۔
     
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,573
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہ کیسے؟؟؟
    :hypnotized::hypnotized::hypnotized:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,427
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. محمد شمیل قریشی

    محمد شمیل قریشی محفلین

    مراسلے:
    1,405
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اس مقابلے کے بارے میں بتائیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر