پروگرامنگ ویکی زبان تدوین (wiki markup)

محمد شعیب نے 'پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 16, 2013

?

کیا آپ اس منصوبہ کے فروغ میں حصہ لینا چاہتے ہیں؟

  1. ہاں

    85.7%
  2. نہیں

    0 آرا
    0.0%
  3. ابھی نہیں

    14.3%
  1. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    میں تو ہمیشہ کی طرح ادھر ہی ہوتا ہوں :)
     
  2. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,235
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اس پر ذرا مزید روشنی ڈالیں محمد شعیب۔
     
  3. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,158
    موڈ:
    Busy
    اس میں تین کالم ہیں، جن میں پہلا کالم زبان کے نام سے ہے۔ اس کالم میں زبانوں کے جو نام ہیں وہ فارسی کے ہیں، انہیں اردو میں کرنا ہے۔
     
  4. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,235
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    زبان والے کالم میں شروع والے تو اردو میں نظر آ رہے ہیں اور بعد میں وہ انگریزی میں ہی ہیں۔

    کیا انگریزی والوں کو اردو میں بدلنا ہے۔
     
  5. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,158
    موڈ:
    Busy
    انگریزی کو بھی اردو میں کرنا ہے اور جو شروع میں تو اردو میں ہیں لیکن دو چار ناموں کے بعد سب فارسی میں ہیں۔ انہیں بھی اردو میں کرنا ہے۔ گو کہ فارسی اور اردو نام یکساں نظر آرہے ہیں۔
     
  6. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    سوری جنابو، میں پچھلے ہفتے کافی بزی رہا۔ ابھی پھر "سُرت" پکڑ رہا ہوں
     

اس صفحے کی تشہیر