پروگرامنگ ویکی زبان تدوین (wiki markup)

محمد شعیب نے 'پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 16, 2013

?

کیا آپ اس منصوبہ کے فروغ میں حصہ لینا چاہتے ہیں؟

  1. ہاں

    85.7%
  2. نہیں

    0 آرا
    0.0%
  3. ابھی نہیں

    14.3%
  1. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,161
    موڈ:
    Busy
    محب گرامی محب علوی صاحب نے تجویز پیش کی تھی کہ ویکی مارک اپ پر ایک دھاگہ کھولا جائے تاکہ ویکیپیڈیا پر نئے آنے والے صارفین کو آسانی ہو، لہذا اس تجویز کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ہم یہ دھاگہ کھول رہے ہیں۔
    ویکیپڈیا ایک عالمی منصوبہ ہے فروغ علم ودانش کا۔ اس منصوبہ کی ترویج وتوسیع میں بلا شبہ دنیا بھر سے ہزاروں کی تعداد میں مختلف زبانوں میں کام کررہے ہیں۔ اس وقت ویکیپیڈیا 200 سے زائد زبانوں میں بیک وقت انٹرنیٹ پر موجود ہے۔
    اس وقت انگریزی ویکیپیڈیا سب سے آگے ہے اس کے بعد جرمنی ہسپانوی وغیرہ کا شمار ہوتا ہے۔ بلند پایہ ویکیپیڈیاؤں میں عربی، فارسی اور ہندی زبان تک شامل ہیں۔ لیکن انتہائی افسوس ہوتا ہے یہ دیکھ کر کہ اردو زبان ایک زندہ زبان ہونے کے باوجود اس کا ویکیپیڈیا مواد کے اعتبار سے انتہائی پیچھے ہے۔
    یہ دھاگہ اس لیے کھولا جارہا ہے کہ اردو برادری اس عالمی منصوبے کے فروغ میں سنجیدگی سے حصہ لیں اور اسے دیگر ویکیپیڈیاؤں کے ہم پلہ بنانے کی کوشش کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  2. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,161
    موڈ:
    Busy
    ہم سب مل کر یہاں ویکی زبان تدوین سیکھیں گے۔ جو ایک انتہائی اور منٹوں میں سیکھی جانے والی زبان ہے۔ :) :)
    تو جو احباب تیار ہیں وہ ہاتھ اٹھائیں، تاکہ جو تیار نہیں ہیں انکی زناخت ہوسکے اور انہیں زبردستی پابجولاں حاضر کیا جائے ۔ :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,928
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    سلام شعیب بھائی :)
    مجھے تو مارک اَپ کا ہی مطلب معلوم نہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,161
    موڈ:
    Busy
    مارک اپ یعنی
    تدوین سمجھ لیں! :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,928
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شکریہ۔ لیکن یہ تو بتائیے کہ یہاں کرنا کیا ہوگا۔ :)
     
  6. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,161
    موڈ:
    Busy
    یہاں ویکی مارک اپ سیکھیں گے ہم سب۔ اور پھر اس کے بعد ہم سب اردو ویکی پر ایک منصوبہ بناکر کام کریں گے۔ :) :)
    ویسے آپ زبانوں سیکھنے کے بہت شوقین ہیں، تو ایک زبان یہ بھی سہی۔ ;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد ابوبکر

    محمد ابوبکر محفلین

    مراسلے:
    286
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میں بھی حاضر ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,161
    موڈ:
    Busy
    سب سے پہلے تو ہماری گذراش ہے کہ اس دھاگہ میں تشریف لانے تمام احباب (اگر ویکیپیڈیا پر ان کاکھاتہ نہ ہوتو) یہاں جاکر اپنا کھاتہ بنالیں۔
     
  9. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    محمد شعیب ، اب ویکی زبان پر کام شروع کر دیا جائے اور ساتھ ساتھ موضوع بھی پکڑ لیں تو لوگ سیکھتے بھی جائیں گے اور مضمون بھی تیار ہو جائے گا۔
     
  10. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    تو جو احباب تیار ہیں وہ ہاتھ اٹھائیں، تاکہ جو تیار نہیں ہیں انکی زناخت ہوسکے اور انہیں زبردستی پابجولاں حاضر کیا جائے​
    @محمدشعیب بھائی ’’زناخت ‘‘شناخت !!
    ہاہاہاہہا زبردست مس ٹیک ہے کہیں یہاں پر جنس کی لڑائی نا چھڑ جائے ۔ :) :)
     
  11. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,161
    موڈ:
    Busy
    ہاہاہا، آخر آپ نے تو بھی تو ٹیک کو مس کہہ ہی دیا۔ :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,161
    موڈ:
    Busy
    جی محب بھائی، شروع کرتا ہوں۔ :) :)
     
  13. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,076
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    وکی سافٹویر میں وزی وگ ایڈیٹر نہیں ہوتا؟
     
  14. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,161
    موڈ:
    Busy
    میں نے کبھی کوشش ہی نہیں کی۔ ویسے آپ یہ ربط دیکھ سکتے ہیں۔
     
  15. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,161
    موڈ:
    Busy
  16. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,076
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    مارک اپ سیکھنے کی بجائے وزی وگ ایڈیٹر استعمال کیا جائے اور وقت کوشش دونوں کی بچت ہو۔
     
  17. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,161
    موڈ:
    Busy
    مجھے تو مارک اپ زیادہ آسان لگتی ہے، نیز صرف مضامین ہی نہیں بلکہ سانچہ جات بھی بنانے ہوتے ہیں۔ ویسے بھی مارک اپ کوئی بہت مشکل نہیں بس چند ہی گر ہیں۔ :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,161
    موڈ:
    Busy
    اردو ویکی کو نستعلیق میں دیکھنے کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,161
    موڈ:
    Busy
    حالیہ سرگرمیاں یہاں دیکھی جاسکتی ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,354
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ہمارا ہاتھ بلند ہی ہے۔۔۔ اقرار کے لیئے نہ کہ کسی اور مقصد کے لیئے :p
     
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر