محب علوی

لائبریرین
ہندی مضامین کی تعداد 257 ہو گئی ہے ۔
ہندی لکھاریوں میں مانی راج پال کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ اس اکیلے جوان نے 199 مضامین لکھ کر ہندی کو اس ترمیمی دوڑ میں سرفہرست رکھا ہے۔
 

محب علوی

لائبریرین
324 مضامین ہو چکے ہیں ، دو دن رہ گئے ہیں ۔
اگر 350 کا ہدف حاصل ہو جائے تو اسے کار ہائے نمایاں سمجھنا چاہیے۔
 

محب علوی

لائبریرین
اردو مضامین 333 اور فرانسیسی مضامین 337 ہیں۔
فقط چار مضامین کا فرق ہے۔

تمام صاحبان سے گزارش ہے کہ آخری دن جتنا لکھ سکتے ہیں لکھ لیں تاکہ اردو کا نام سرفہرست ٹھہرے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top