فرحان دانش
محفلین
یہ سوال میرے پڑوسی بچے نے اردو محفل سے  کیا ہے کہ
 
ویژول بیسک 6 میں آپشن بٹن کے کیپشن میں اردو کیسے لکھی جا سکتی ہے؟؟؟؟
براہ مہربانی جلدازجلد جواب سے مطلع فرمائیں۔ شکریہ