اس پیغام سے اوپر والا میرا پیغام دیکھیں ذراfahim نے کہا:ارے میری ویڈیو کا تو کچھ کریں
قیصرانی نے کہا:میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر یہ گانا یو ٹیوب پر تھا بھی تو اب تک ختم ہو چکا ہے۔ اس کے علاوہ گانے اتفاق سے اکثر ہی کاپی رائٹ ہوتے ہیں۔ وڈیو تو زیادہ ہی سختی سے کاپی رائٹڈ ہوتی ہے![]()