محمد امین صدیق
محفلین
احباب محفل،
السلام وعلیکم!
ڈریگن نیچرلی اسپیکنگ کی ٹرانسکرپشن کے برعکس،(جس میں محض وہی یوزرکہ جس کا یوزرپروفائل ڈریگن میں سیوڈہے،اپنی آواز میں ریکارڈد کی گئی آڈیو فائل کی ٹرانسکرپشن حاصل کرسکتاہے)، میں نے ویب گردی کے دوران ایک ویب سائٹ کا کھوج نکالاہےجس کی مدد سےاب دیگرریکارڈڈآڈیوزبلکہ یوٹیوب کی ویڈیوز تک کی ٹرانسکرپشن بھی ممکن ہے۔
https://speechlogger.appspot.com/en/
اس ویب سائٹ سے امید ہے کہ خاطرخواہ استفادہ کیا جاسکے گا۔