مکتوب ویلنٹائن کے نام

عبد الرحمن

لائبریرین
کمال ہے ! فلم ویلنٹائن کا چھٹا پارٹ ریلیز بھی ہوگیا اور مجھے کسی بھی ذریعے سے اطلاع نہیں ملی۔ :sad:

لئیق بھائی!!!:cautious:

لیکن کچھ بھی ہو اس قسط میں بہت مزہ آیا۔ بہت زیادہ مزہ آیا۔:)

ماشاء اللہ! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ! :)(y)
 
آپ تک اطلاع نا پہنچانے پر معذرت خواہ ہوں اور سزا کے لئے تیار :)
ویسے مجھے خود حیرت ہے کہ آپ کو اطلاع دینا مجھے بھول کیسے گیا۔ :atwitsend:
 
عبد الرحمن

لائبریرین
آپ تک اطلاع نا پہنچانے پر معذرت خواہ ہوں اور سزا کے لئے تیار :)
ویسے مجھے خود حیرت ہے کہ آپ کو اطلاع دینا مجھے بھول کیسے گیا۔ :atwitsend:
معذرت کرکے شرمندہ کرنا ضروری ہے کیا؟ :cautious:
ملاقات سے بڑھ کر اور کیا سزا ہوگی؟:) :bighug:
 
Top