ویسٹ انڈیز کا دورہ بنگلہ دیش ٢٠٢١

ابن آدم

محفلین
سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی ١٧ رنز سے شکست دے دی. بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں جیت کے لئے ٢٣١ کا ہدف ملا لیکن اس کی ساری ٹیم چوتھے روز ٢١٣ رنز بنا کر اوٹ ہو گئی.

اس سے پہلے ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی بنگلہ دیش کو ٣٩٥ رنز کا ہدف ٧ وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا تھا. اس سے پہلے بنگلہ دیش نے ٣ ایک روزہ میچز میں کامیابی حاصل کر لی تھی


Ali Baba جاسم محمد
 
Top