فیض ویرا کے نام -فیض احمد فیض

اس نے کہا آؤ
اس نے کہا ٹھہرو
مسکاؤ کہا اس نے
مر جاؤ کہا اس نے
میں آیا
میں ٹھہر بھی گیا
میں مسکرایا
اور مر بھی گیا


فیض احمد
 
Top