ویب ڈیویلپمنٹ ویب پیج ، بلاگ میں flag counter شامل کرنا

الکبیر

محفلین
س1: ویب سائٹ پر اس کو کیسے ایک مخصوص مقام پر لگاتے ہیں؟
س2: ویب سائٹ پر سی فائل کی ڈاؤن لوڈنگ سے منسلک کاؤنٹر کیسے لگاتے ہیں؟
شکریہ۔
 

شہذیب آصف

محفلین
آپ کا شکریہ جناب! میں ایک فری لانسر ویب ڈویلپر ہوں، اور پاکستان میں ایک چھوٹی سی کمپنی چلا رہاں ہو جناب۔۔۔۔۔ ایڈمن صاحب آپ کا شکریہ!
 

الکبیر

محفلین
میں اپنی ویب سائٹ کے ذریعہ کسی کو ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کروا نا چاہتا ہوں جو صرف وہی حاصل کر سکے ؟ :roll:
اس طرح ایک بار کسی کا ڈیٹا FTP پر لاگ ان ، پاس ورڈ سے میں نے ڈاؤن لوڈ کیا تھا ! :shock:
 
Top