ویب سائٹ پیکج؟

آداب ؟
میں آپ کی توجہ ایک سائٹ کی طرف دلانا چاہتا ہوں وہ یہ ہے
http://scci.net.pk/
اب آپ پوچھیں گے کیوں ؟
تو جناب سنئے یہ ویب سائٹ انگریزی میں ہے ایک بات
دوسری بات اس میں‌اس کا میگزین بھی ہے ؟

تو پھر اگلی بات
کیا ایسا کچھ اردو میں بھی ہے؟
ہونا چاہییے؟
کیسے ہو سکتا ہے اور کیسے اس طرح کے پیکج مل سکتا ہے؟
جو سب کئچھ اردو میں کرے اور اس کا اردو میگزین بھی ہو اور اس پر اشتہارات بھی
آپ کا مچلب ہے سب کچھ
جی ہاں سب کچھ
یہ سب کچھ کیسے مل سکتا ہے ؟
یہ ہے سوال ایک ایسی ویب سائٹ جس مین میگزین بھی ہو آڈیو بھی اور وڈیو بھی
یعی پورا پروگرام وہ بھی ایک ساتھ
بس یہ ہی پوچھنا ہے کیا کسی کو پتہ ہے
 
E107 نامی ایک پروگرام ہے جس میں یہ تمام خوبیاں موجود ہیں اور مزے کی بات یہ اوپن سورس بھی ہے جسے آپ اپنی ضرورت کے مطابق ڈھال سکتے ہیں ۔
 
مجھے ڈاؤن لوڈ کرنے میں کسی مشکل کا سامنا نہیں ہے آپ کہیں اور سے کوشش کریں اسے ڈاؤن لوڈ کرنے کی یہ اوپن سورس ہے اسے خریدنا مناسب عمل نہیں ہوگا ۔ دوسرے کیا آپ ویب سائیٹ کسٹمائزیشن میں کوئی تجربہ رکھتے ہیں۔۔؟
 
نہیں ایسا تو کوئی تجربہ نہیں ہے بس کوشش کر رہا ہوں کیونکہ مجھے بلکل ہی اس کا علم نہیں تھا اب کچھ ادھر ادھر پڑھ کے کوشش کر رہا ہوں لیکن اب مجھے لگتا ہے یہ کام میرے بس کا نہیں ۔
سچ کہتے ہیں جس کا کام اسی کو ساجے
 

نبیل

تکنیکی معاون
سلیمان، مایوسی کی ضرورت نہیں ہے۔ میں بھی ادھر ادھر سے پڑھ کر ہی کام چلا رہا ہوں۔
آپ جو فیچرز ڈھونڈ رہے ہیں وہ اکٹھی کسی فری سوفٹویر تو کیا کسی کمرشل سوفٹویر میں بھی نہیں ملیں گی۔ کچھ کسٹمائزیشن اور ڈیویلپمنٹ کی ضرورت باقی رہے گی۔ ذیل میں کچھ کمرشل سوفٹویر کے روابط ہیں، انہیں چیک کرکے دیکھیں:

phpCow
Online Newspaper Software & News Publishing System
Vivvo CMS

اس کے علاوہ ذیل کا فری سوفٹویر بھی آزمایا جا سکتا ہے:
eZ Publish
 
برادرم جازب ہر کام کبھی نہ کبھی تو پہلی بار کرنا ہوتا ہے نا۔۔؟ تو پھر اس میں شرمندگی کیسی دوسری بات یہ ہے کہ یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں ۔

کام اسی کا ہوتا ہے جو اسے کرتا ہے لہذا کام جب بھی کیجئے محبت ۔ محنت ۔ اور خلوص سے کیجئے اللہ تعالیٰ کی ذات راہ نکال دے گی انشاء اللہ کوشش کیجئے ۔ یقین رکھیں تھوڑا وقت ضرور لگے گا مگر آخر کامیابی اپ کو نصیب ضرور ہوگی اور اگر 0۔00001 فیصد ناکامی بھی ملتی ہے تو کیا اس ناکامی کے سفر میں آپ نے جو سیکھا وہ ایک بڑی کامیابی نہیں ہوگی ۔۔۔؟
 
Top