وہ گانے جو انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں۔

علی ذاکر

محفلین
فہیم میری تو ہمت نہیں ہے ایسے مقبول گانے سننے کی اللہ آپ کی ہمت اور بڑھائے ویسے وہ میری بات کا جواب نہیں دیا آپ نے ؟

مع السلام
 

عسکری

معطل
میرے ساتھ 2 فلپینی دوست ہیں گا نا چاہیے

گزریاں گلاں دل یاد کراندہ اے نور جہاں
 

علی ذاکر

محفلین
یار مجھے تو کبھی کبھی لگتا ہے تم بھی فلپینی ہی ہو جب فون کرو تب بھی تمہارے ساتھ فلپینی ہوتے ہیں اور جب بھی تم سے ملنے کے لیئے گئے تمہارے کمرے میں بھی فلپینی ہی تھے کیا رشتہ ہے تمہارا فلپینیوں سے یہ راز آج کھول دو بس !

مع السلام
 

عسکری

معطل
ایک تو یہ فلپینی لڑکیوں کی سالگرہ سال میں 3 بار ہوتی ہے اس چکر نے ناک میں دم کر رکھا ہے :confused:
 

علی ذاکر

محفلین
یار ان سے اتنی بدبو آتی ہے پتہ نہیں تم ان کے ساتھ کیسے رہتے ہو ہماری رہائش تو تم نے دیکھی ہی ہے اس کا ستیا ناس کرنے والے فلپینی ہی ہیں !

مع السلام
 

عسکری

معطل
یار ان سے اتنی بدبو آتی ہے پتہ نہیں تم ان کے ساتھ کیسے رہتے ہو ہماری رہائش تو تم نے دیکھی ہی ہے اس کا ستیا ناس کرنے والے فلپینی ہی ہیں !

مع السلام

تمھارے فلپینی منداناؤ سے ہوں گے ہمارے والے ساف ستھرے سچے کافر ہیں:grin:
 

علی ذاکر

محفلین
ناک میں سرخ مرچوں کی دھونی دیں۔
امید ہے کہ افاقہ ہوگا اور دم بالکل ہی بے دم ہوکر ناک سے نکل بھاگے گا;)

فہیم میں پھر کہتا ہوں آپ کا تجربہ اچھا ہے :grin:!
تمھارے فلپینی منداناؤ سے ہوں گے ہمارے والے ساف ستھرے سچے کافر ہیں:grin:

ہیں سارے ایک ہی گندے کے گندے !

مع السلام
 
Top