سلیم کوثر وہ سارے سَمے جو بیت گئے

عینی شاہ

محفلین
سب سے پہلے تو شکریہ مقدس کا کہ ہمیں یہاں بلایا۔

پھر محسن وقار علی کا کہ اتنی خوبصورت نظم شاملِ محفل کی۔

پھر مہ جبین بہن کا کہ اُنہوں نے اس نظم کو سمجھ کر اس کی تعریف کی اور پھر عینی کا کہ سمجھے بغیر ہی تعریف کر دی۔ :)
سب سے اچھا شکریہ میرا ہے بس :p:p:p
 
مقدس

لائبریرین
سب سے پہلے تو شکریہ مقدس کا کہ ہمیں یہاں بلایا۔

پھر محسن وقار علی کا کہ اتنی خوبصورت نظم شاملِ محفل کی۔

پھر مہ جبین بہن کا کہ اُنہوں نے اس نظم کو سمجھ کر اس کی تعریف کی اور پھر عینی شاہ کا کہ سمجھے بغیر ہی تعریف کر دی۔ :)

احمد بھیا آپ کا نیا نام بےوفا بھیا ہے۔۔ آج سے
آپ کو پتا ہے کہ آپ کو مس کیا جاتا ہے
اور آپ نے محسن بھائی کو ڈانٹنا بھی تھا
 
سب سے پہلے تو شکریہ مقدس کا کہ ہمیں یہاں بلایا۔

پھر محسن وقار علی کا کہ اتنی خوبصورت نظم شاملِ محفل کی۔

پھر مہ جبین بہن کا کہ اُنہوں نے اس نظم کو سمجھ کر اس کی تعریف کی اور پھر عینی کا کہ سمجھے بغیر ہی تعریف کر دی۔ :)
شکریہ احمد بھائی:love:
محفل پر تو یہ پہلے ہی موجود تھی:rolleyes:
میں نے تو صرف پسندیدہ کلام میں شامل کی ہے:)
 
مہ جبین

محفلین

محمداحمد

لائبریرین
چت بھی آپ کی پٹ بھی آپ کی:eek:
جائیں میں نہیں کھیلتا :nottalking:

ویسے محسن آپ کو تو میں باآسانی منا لوں گا ۔ آپ نے اتنی ساری شاعری شئر کی ہے الیکشن کے دنوں میں سب پر داد دینی ابھی باقی ہے۔ زبردست اور واہ واہ کی برسات سے محسن بھیا نرم پڑ ہی جائیں گے۔ پھر چیمپینز ٹرافی بھی شروع ہو رہی ہے وہاں بھی بہت سی باتیں کرنی ہیں آپ سے۔ ہے نا؟؟؟ :)
 
Top